9 جولائی 2012 - 19:30

افغانستان کے مشرقی اور مغربی علاقوں میں طالبان کے خلاف عوامی قیام کا دائرہ پھیلتا جارہا ہے۔

ابنا: مطابق افغان عوام نے پکتیا، لغمان اور فاریاب صوبوں سے طالبان کو نکال باہر کرنے اور ان کو شکست دینے کے لۓ اپنے قیام  کا آغازکردیا ہے۔

بعض رپورٹوں کے مطابق تقریبا چار سو طالبان جنگجوؤں نے اتوار کی رات کو صوبۂ پکتیا میں واقع میرزکہ شہر میں گورنر ہاؤس پر حملہ کردیا ۔

وہ گورنر ہا‎ؤس پر قبضہ کرنا چاہتے تھے لیکن عوامی مزاحمت کی وجہ سے ان کو ناکامی ہوئی اور وہ پسپائی پر مجبور ہوگۓ۔

اس جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار اور طالبان کے دو جنگجو ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگۓ ہیں۔.......

/169